خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ آیان ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٢ ربيع الأوّل ١٤٤٠

Tuesday, November 20, 2018

وقت :   Monday, August 20, 2018 خبر کوڈ : 73171
ترجمان داعش مخالف اتحاد:
امریکی افواج داعش کے بعد بھی عراق میں رہیں گی
بین الاقوامی: داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد کے ترجمان نے کہا امریکی نے جب تک ضروری سمجھا وہ عراق میں رہیں گی۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے نیوز ایجنسی رائٹرز کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ امریکی افواج نے جب تک لازم سمجھا وہ عراق میں رہیں گی تاکہ وہ داعش کے کنٹرول میں رہنے والے علاقوں میں امن و امان کی صورت حال کو کنٹرول کرسکیں۔

جنرل سین رایان نے ابوظہبی میں پریس کانفرنس میں اس بارے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم نے جب تک ضروری سمجھا اپنی افواج کو عراق میں رکھیں گے تاکہ عراق میں گروہ داعش کی شکست کے بعد اس کے کنٹرول میں رہنے والے علاقوں میں امن و امان کو بحال رکھ سکیں پس اب بھی ہماری افواج کا وہاں رہنا ضروری ہے۔

جنرل رایان نے کہا اس وقت عراق میں 5200 امریکی فوجی موجود ہیں۔ انہوں نے کہا عراق میں امریکی افواج کی تعداد کو کم کیا جاسکتا ہے لیکن ابھی ہم اپنی افواج کو وہاں سے مکمل طور پر نہیں نکال سکتے ہیں۔

722710

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں