خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ آیان ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٢ ربيع الأوّل ١٤٤٠

Tuesday, November 20, 2018

وقت :   Monday, August 20, 2018 خبر کوڈ : 73174

مکہ مکرمہ میں مسجد بیعت تصاویر کے آئینے میں
بین الاقوامی: مسجد بیعت مکہ مکرمہ میں اس جگہ تعمیر کی گئی ہے جہاں پر یثرب کے مسلمانوں نے پہلے بار پیغمبر اکرم(ص) سے بیعت کی تھی۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے الیکٹرانک روزنامہ المواطن کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ جمرات سے 500 میٹر کے فاصلے پر تاریخی مسجد مسجد بیعت واقع ہے۔

یہ وہ پہلی مسجد ہے کہ جس میں یثرب کے لوگوں نے پیغمبر اکرم(ص) کے ہاتھ پر بیعت کی ہے اور اس مسجد کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔

حجاج کرام اس مسجد کو دیکھنے جاتے ہیں یہ مسجد چھت کے بغیر ہے اس میں ایک محراب ہے اور بڑا صحن ہے اور یہ مکہ کے نزدیک منا میں واقع ہے۔

واضح رہے کہ مسجد بیعت 144 ہجری قمری میں تعمیر کی گئی اور عباسی خلیفہ ابوجعفر منصور کے زمانے میں اس جگہ تعمیر کی گئی کہ جہاں پر یثرب کے لوگوں نے پیغمبر اکرم(ص) سے بیعت کی تھی اس مسجد کے تاریخی نقوش اب بھی باقی ہیں۔

722619

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں