خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ آیان ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٢ ربيع الأوّل ١٤٤٠

Tuesday, November 20, 2018

وقت :   Tuesday, August 21, 2018 خبر کوڈ : 73175
آیت اللہ محمد نقی لطفی:
سب سے بڑی نیکی انقلاب اور اسلامی نظام کی حفاظت ہے
سماجی: نمائندہ ولی فقیہ اور شہر ایلام کے امام جمعہ نے کہا آج عالمی استکبار اور امریکہ برائیوں کی جڑ ہیں ان کی کوشش ہے کہ جس طرح ممکن ہو اسلامی نظام کو نقصان پہنچائیں لیکن وہ اس میں ناکام ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق نمائندہ ولی فقیہ اور شہر ایمان کے امام جمعہ آیت اللہ محمد نقی لطفی نے 19 اگست 2018 کو شہر ایلام میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کمیٹی کے ساتھ ایک نشست میں گفتگو کرتے ہوئے کہا سب سے بڑی نیکی اسلامی جمہوریہ کے نظام کی حفاظت ہے۔

انہوں نے کہا سب سے بڑی برائیاں بھی وہ مسائل ہیں کہ جو اسلام اور اسلامی نظام کیلئے خطرہ ہیں۔

انہوں نے کہا عالمی استکبار گذشتہ 40 سالوں میں اس مقدس نظام کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا ہے اگرچہ وہ مسلسل اسلامی نظام کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف ہے۔

انہوں نے مزید کہا آج سب سے بڑی برائیاں عالمی استکبار اور امریکہ ہیں اور وہ ہمیشہ تلاش میں ہیں کہ اسلامی نظام کو نقصان پہنچانے کیلئے انہیں کوئی موقع ملے۔

722684

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں