سروس زبان اردو |
|
وقت : |
Saturday, September 8, 2018 |
|
خبر کوڈ : |
73204 |
خبررساں ایجنسی شبستان کے بین الاقوامی نمائندے کی رپورٹ کے مطابق حکومت صدام کے سقوط کے بعد خطے کے ممالک کیلئے ایران اور عراق کے تعلقات تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں بھی عراق سے بہت زیادہ تعاون کیا اور دہشت گردوں کو اس ملک سے نکال باہر کیا لیکن کچھ عرصے سے دشمن کی کوشش ہے کہ وہ ایران اور عراق کے درمیان خلیج ایجاد کرے اور دشمن نے اس کیلئے طرح طرح کی سازشوں کا آغاز کردیا ہے۔
گذشتہ روز بصرہ میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ بھی دشمن انہیں سازشوں کا شاخسانہ ہے اور اس حملے کا مقصد چہلم سید الشہداء(ع) کے موقع پر شیعیان اہل بیت(ع) کی عظیم الشان ریلی کو ہدف بنانا ہے۔
726439