./ shabestan ہنر، جنگ و دہشت سے مقابلے کا ہتھیار ہے http://ur.shabestan.ir/detail/News/69877 شبستان نیوز : وزارت امور خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ’’اعلان گفتگو‘‘ نامی پوسٹرز کی نمائش میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس نمائش میں موجود ہر پوسٹر اتنی طاقت رکھتا ہے کہ سینکڑوں ڈونلڈ ٹرامپ کو جواب دے سکے۔ info@shabestan.com اپنے گھروں کی برکت کو فراموش نہ کریں http://ur.shabestan.ir/detail/News/69876 شبستان نیوز : ہر خاندان کے بزرگ اس خاندان کے لیے خیر و برکت کا منبع ہوتے ہیں لہٰذا ان کی عزت و تکریم کرنی چاہیئے۔ عجیب بات ہے کہ یہ بزرگ افراد اولڈ ہوم میں اپنے بچوں کا انتظار کرتے کرتے زندگی کے دن گزارتے رہتے ہیں۔ info@shabestan.com عاشورا کا پیغام؛ حریت، بصیرت، عبودیت، عدالت اور عزت ہے http://ur.shabestan.ir/detail/News/69875 شبستان نیوز : رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد اسلامی معاشرے کے سیاسی، اجتماعی، اقتصادی اور ثقافتی حالات الٹ پلٹ کر رہ گئے۔ اس کی بنیادیں ہل کر رہ گئیں اور اسلامی معاشرہ اس حالت کو پہنچ گیا کہ امام حسین علیہ السلام کھڑے ہوئے اور اپنے خون سے اسلام کے دامن سے لپٹنے والے ننگ و عار کے دھبوں کو دھو ڈالا اور پوری نوع انسانیت کے لیے ایک حسینی مدرسے کی بنیاد رکھی۔ info@shabestan.com ’’تحکیم خانوادہ از نگاہ قرآن و حدیث‘‘ / خاندان کی مضبوطی، قرآن و حدیث کی نظر میں http://ur.shabestan.ir/detail/News/69874 شبستان نیوز : ’’تحکیم خانوادہ از نگاہ قرآن و حدیث‘‘ محمد محمدی ری شہری کی تصنیف ہے جسے ادارہ انتشارات ’’دار الحدیث‘‘ نے نشر کیا ہے۔ info@shabestan.com ٹرمپ اینیمیشن کی 16 قسطیں نشر کر دی گئیں http://ur.shabestan.ir/detail/News/69873 شبستان نیوز : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مزاحیہ کارٹونز کی انیمیشنز ان کے بے وقوفانہ اور لاابالی بیانات کے جواب میں بنائی گئی ہیں۔ info@shabestan.com ثقافتی زوال، معاشرتی مسائل کا باعث بنتا ہے http://ur.shabestan.ir/detail/News/69872 شبستان نیوز : ایرانی عمومی عدالتوں کے اعلیٰ سربراہ نے کہا ہے کہ کسی بھی معاشرے میں ثقافتی زوال اس معاشرے کے اندر گوناگوں مسائل اور پریشانیوں کا باعث بنتا ہے، لہٰذا ہمارا فریضہ ہے کہ ہم اپنے ثقافتی مسائل کو حل کرنے کی طرف خصوصی توجہ دیں۔ info@shabestan.com مساجد انقلاب اسلامی سے متعلقہ آرٹ کی ترویج کا بہترین ذریعہ ہیں http://ur.shabestan.ir/detail/News/69871 شبستان نیوز : انقلاب اسلامی سے متعلقہ آرٹ کی ترویج کی لیے مساجد کو اولویت دینا ایک اچھی اور مثبت سوچ ہے۔ info@shabestan.com کابل: شیعہ مسجد پر خودکش حملہ، متعدد شہید اور زخمی http://ur.shabestan.ir/detail/News/69870 خبررساں ایجنسی شبستان کابل کی ایک شیعہ مسجد کے اند خودکش دھماکہ ہوا ہے جس میں کم از کم تیس افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ info@shabestan.com سعودی اور امریکی طیاروں کے حملے، بیس یمنی شہری شہید http://ur.shabestan.ir/detail/News/69869 خبررساں ایجنسی شبستان یمن کے صوبہ صعدہ کے سرحدی شہر غمر میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے ہوائی حملوں میں کم سے کم بیس عام شہری شہید اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے- ان حملوں میں دو رہائشی مکانات کو نشانہ بنایا گیا. info@shabestan.com بحرینی جیلوں میں پندرہ ہزار بحرینی شہری http://ur.shabestan.ir/detail/News/69868 خبررساں ایجنسی شبستان بحرین میں انسانی حقوق اور جمہوریت کے لئے صلح نامی ادارے کے سربراہ جواد فیروز نے کہا ہے کہ فروری دو ہزار گیارہ میں انقلاب بحرین کے آغاز سے اب تک پندرہ ہزار شہریوں کو جیلوں میں ڈالا جا چکا ہے اور انہیں وہاں بدترین ایذائیں دی جا رہی ہیں. info@shabestan.com افغانستان کی مساجد پر دہشت گردانہ حملے، ایران کی جانب سے مذمت http://ur.shabestan.ir/detail/News/69867 خبررساں ایجنسی شبستان ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے افغانستان کے شہروں کابل اور غور کی مساجد میں انتہائی ہولناک اور خونریز دہشت گردانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کے لواحقین، افغان عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خون آشام اور جاہل تکفیری دہشت گردوں نے، کہ جن کا انسانیت سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے، ایک بار پھر افغانستان کے مظلوم و ستم رسیدہ عوام کو اپنے اندھادھند اور سفاکانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے. info@shabestan.com شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے نماز جمعہ کے بعد احتجاجی ریلی کا انعقاد http://ur.shabestan.ir/detail/News/69866 خبررساں ایجنسی شبستان لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے شیعہ مسنگ پرسن ریلیز کمیٹی کی جانب سے نماز جمعہ کے بعد جامع مسجد حسینی برف خانہ ملیر سے احتجاجی ریلی نیشنل ہائی وے تک نکالی گئی. info@shabestan.com آئمہ(ع) کی تقلید؛ مولانا علی رضا مہدوی http://ur.shabestan.ir/detail/Video/69865 آئمہ(ع) کی تقلید؛ مولانا علی رضا مہدوی info@shabestan.com حضرت فاطمہ زہرا(س) کی زندگی کی نمایاں خصوصیات؛ رہبر انقلاب اسلامی کی زبانی http://ur.shabestan.ir/detail/Video/69864 حضرت فاطمہ زہرا(س) کی زندگی کی نمایاں خصوصیات؛ رہبر انقلاب اسلامی کی زبانی info@shabestan.com ملکی اور صوبائی سطح پر مختلف علمی مقابلوں میں میڈلز اور انعام حاصل کرنے والے ہونہار طلاب کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات http://ur.shabestan.ir/detail/Photo/69863 ملکی اور صوبائی سطح پر مختلف علمی مقابلوں میں میڈلز اور انعام حاصل کرنے والے ہونہار طلاب کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات info@shabestan.com بشریت امام زمانہ(ع) کے ظہور کی کیوں پیاسی ہے؟ http://ur.shabestan.ir/detail/News/69862 خبررساں ایجنسی شبستان: بشریت کہ جواپنی مکمل پیاس کے ساتھ امام زمانہ علیہ السلام کی منتظر ہے اوروہ مہدی موعود(عج) کا ظہورچاہتی ہے اوران کی منتظرہے۔ اس کے انتظارکی وجہ یہ ہے کوہ آئے تاکہ دنیا کوعدل وانصاف سے بھردے۔ info@shabestan.com بحرینی حکام نے صہیونی مخالف سیمینارکے انعقاد سے منع کردیا ہے http://ur.shabestan.ir/detail/News/69861 خبررساں ایجنسی شبستان: بحرین کی (وعد) نامی ڈیموکریٹک قومی جمعیت نےافسوس اورحیرت کا اظہارکرتے ہوئےکہا ہےکہ بحرینی حکام نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کی مخالفت کے موضوع پرسیمینارمنعقد کرنے سےمنع کردیا ہے۔ info@shabestan.com ظہورکی علامات،مومنین کےاندرامید اوراستقامت کاجذبہ پیدا کرتی ہیں http://ur.shabestan.ir/detail/News/69860 خبررساں ایجنسی شبستان: قم کےمہدویت سنٹرکے رکن نےکہا ہےکہ امام زمانہ علیہ السلام کے ظہورکی علامات، اس کی شرائط سےمختلف ہیں اوران کی بہت زیادہ اہمیت ہے کیونکہ یہ مومنین کے اندرامید اوراستقامت کا جذبہ پیدا کرتی ہیں۔ info@shabestan.com اگرسپاہ پاسداران نہ ہوتی تو داعش عالم اسلام کونگل جاتی http://ur.shabestan.ir/detail/News/69859 خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے شہرزاہدان کے امام جمعہ نےکہا ہےکہ سپاہ پاسدارن کی کوششوں کی برکت سےآج داعش اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے۔ اگرسپاہ نہ ہوتی تو داعش عالم اسلام کو نگل جاتی ۔ info@shabestan.com آخرالزمان کے لوگوں کی دیگرزمانوں کےلوگوں پربرتری کاراز http://ur.shabestan.ir/detail/News/69858 خبررساں ایجنسی شبستان: پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آخرالزمان کے لوگوں کو اس وجہ سے اپنے دورکے لوگوں سےبالاترقراردیا ہے کیونکہ وہ دینی متون اورکتابوں کا مطالعہ اورتحقیق کرکے اسلام کی حقانیت سے آگاہ ہوئے ہیں جبکہ آپ کے دورکے لوگ آنحضرت کی موجودگی میں ایمان لائےتھے اورتوحیدی راستے پرگامزن ہوئے تھے۔ info@shabestan.com سوچی میں فلسطینی پرچم نہ لہرائے جانےکی وجہ سے روس کی باقاعدہ معذرت خواہی http://ur.shabestan.ir/detail/News/69857 خبررساں ایجنسی شبستان: روس کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیانیے میں سوچی میں دنیا کے جوانوں اوراسٹوڈنٹس کے اجتماع میں فلسطینی پرچم کے نہ لہرانے پرباقاعدہ طورپرمعذرت خواہی کی ہے۔ info@shabestan.com داعش کی تباہی اورتکفیری ظلمانی تفکرکےجاری رہنےکے بارے میں نہ ختم ہونے والے ابہامات http://ur.shabestan.ir/detail/News/69856 خبررساں ایجنسی شبستان: گزشتہ چند ہفتوں سے دہشتگرد گروہ داعش کےخاتمےکا مسئلہ روزہ مرہ کے مسائل میں تبدیل ہوچکا ہے اورکہنا چاہیےکہ لبنان اورعراق میں شکست کے بعد اب شام میں داعش اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے تاہم اس کا مطلب تکفیری ظلمانی تفکرکا خاتمہ نہیں ہے۔ info@shabestan.com روہینگیا کے ہزاروں دیگرمسلمان میانمارسےفرارکررہے ہیں http://ur.shabestan.ir/detail/News/69855 خبررساں ایجنسی شبستان: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نےاعلان کیا ہے کہ روہینگیا کے ہزاروں دیگرمسلمان میانمارسے فرارکررہے ہیں۔ info@shabestan.com امریکہ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی پر حوزہ علمیہ صوبہ خراسان کے طلاب اور علماء کرام کا امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ http://ur.shabestan.ir/detail/Photo/69854 امریکہ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی پر حوزہ علمیہ صوبہ خراسان کے طلاب اور علماء کرام کا امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ info@shabestan.com دہشتگرد تکفیری گروہوں کی عمرکا پیمانہ لبریزہوچکا ہے http://ur.shabestan.ir/detail/News/69853 خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کی مسلح افواج کےسربراہ نے اپنےشام کےسفرکے دوران صوبہ حلب اوردیگرجنگی علاقوں کا وزٹ کرتے ہوئےکہا ہےکہ دہشتگرد تکفیری گروہوں کی عمرکا پیمانہ لبریزہوچکا ہے۔ info@shabestan.com کابل اورغورکی مساجد پرحملوں کے خلاف ایران کا ردعمل http://ur.shabestan.ir/detail/News/69852 خبررساں ایجنسی شبستان: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےافغانستان کے علاقے شہرکابل اورغورکی مساجد پر بے سابقہ خودکش حملوں کی شدید مذمت کی ہےکہ جن میں دسیوں نمازی شہید ہوگئے ہیں۔ info@shabestan.com شام کے امور میں فرانس کے خصوصی نمائندے کی ڈاکٹر علی اکبر ولایتی سے ملاقات؛ شام اور علاقے کے مسائل پر گفتگو http://ur.shabestan.ir/detail/Photo/69851 شام کے امور میں فرانس کے خصوصی نمائندے کی ڈاکٹر علی اکبر ولایتی سے ملاقات؛ شام اور علاقے کے مسائل پر گفتگو info@shabestan.com مسجد دشمن کی سازشوں کے مقابلے میں اہم ترین مورچہ ھے http://ur.shabestan.ir/detail/News/69850 سماجی: ایران کے شہر طبس کے امام جمعہ نے مساجد میں پیش نماز نہ ہونے پر تنقید کرتے ھوئے کہا لوگوں سے درخواست کی کہ وہ اپنے بچوں کو دینی تعلیم حاصل کرنے کیلئے دینی مدارس میں بھیجیں۔ info@shabestan.com خداوند عالم نے ہدایت بشر کو قرآنی کلمات میں قرار دیا ھے http://ur.shabestan.ir/detail/News/69849 سماجی: ایران کے شہر اصفہان میں فاطمہ زہرا س تعلیمی مرکز میں قرآنی اخلاق کے موضوع پر ایک نشست منعقد ھوئی۔ info@shabestan.com آج ہمارے معاشرے کو قرآنی تربیت کی ضرورت ھے http://ur.shabestan.ir/detail/News/69848 سماجی: ایران کے صوبہ کردستان میں ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے معاشرے میں قرآن کریم کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ھوئے کہا آج ہمارے معاشرے میں قرآنی تربیت کی ضرورت ھے۔ info@shabestan.com اسکولوں میں قرآنی طرز زندگی کی ترویج ہونی چاھئے http://ur.shabestan.ir/detail/News/69847 سماجی: ایران کے صوبہ گلستان میں مساجد میں قائم ثقافتی سینٹرز کے مرکزی دفتر کے سربراہ نے کہا اسکولوں میں قرآنی طرز زندگی کی ترویج ھونی چاھئے اور مساجد میں دینی موضوعات پر شارٹ کورسز کا انعقاد ھونا چاھیے۔ info@shabestan.com ایرانی نائب وزیر خارجہ کی ماسکو میں روسی ہم منصب سے ملاقات http://ur.shabestan.ir/detail/News/69846 سیاسی: ایران کے نائب وزیر خارجہ ان دنوں روس کے دورے پر ھیں انہوں نے 19 اکتوبر 2017 کو ایرانی جوہری مسئلے پر گفتگو کیلئے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کی ھے۔ info@shabestan.com نظام کے دشمنوں نے معاشرے کی سلامتی کو ہدف بنا رکھا ھے http://ur.shabestan.ir/detail/News/69845 سیاسی: ایرانی پارلیمنٹ میں شہر خمین کے نمائندے نے کہا دشمنان نظام نے آج معاشرے کی سلامتی کو ہدف بنایا ھوا ھے کیونکہ وہ معاشرہ ممتاز افراد کی تربیت نہیں کرسکتا۔ info@shabestan.com یمنی فورسز کے حملے میں سعودیہ کے 64 کرائے کے دہشتگرد فوجی ہلاک http://ur.shabestan.ir/detail/News/69844 یمنی فورسز کے نشانہ بازوں نے گذشتہ 48 گھنٹوں میں سعودی عرب کے کرائے کے 25 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ info@shabestan.com شامی فوج کی العمر آئل فیلڈ کی جانب پیشقدمی http://ur.shabestan.ir/detail/News/69843 خبررساں ایجنسی شبستان شامی فوج اور رضاکار فورس، صوبہ دیرالزور کے مشرقی مضافاتی علاقے میں واقع اسٹریٹیجک قصبے زیبان کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے بعد العمر آئل فیلڈ کے قریب پہنچ گئی ہے جو ایک بڑی آئل فیلڈ شمار ہوتی ہے info@shabestan.com دہشت گرد گروہوں کا عنقریب خاتمہ http://ur.shabestan.ir/detail/News/69842 خبررساں ایجنسی شبستان ایران کی مسلح افواج کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل محمد باقری نے شام کے دورے کے موقع پر جنگی علاقوں کا دورہ کیا اور استقامتی محاذ اور پاسبان حرم کے جوانوں سے خطاب کیا info@shabestan.com بشار الجعفری: اسرائيل کا خطے میں جنگی جرائم کا ارتکاب http://ur.shabestan.ir/detail/News/69841 خبررساں ایجنسی شبستان اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار الجعفری نے کہا ہے کہ سکیورٹی کونسل کے بعض مستقل رکن ممالک اسرائيل کی حمایت کرہے ہیں جبکہ اسرائيل خطے میں جنگی جرائم کا ارتکاب کررہا ہے۔ info@shabestan.com امریکہ ایران کے اسلامی انقلاب کا دشمن ہے: خطیب جمعہ تہران http://ur.shabestan.ir/detail/News/69840 خبررساں ایجنسی شبستان تہران کے خطیب جمعہ نے کہا کہ عالمی تسلط پسند طاقتوں سے ایران کے اسلامی انقلاب کی ماہیت برداشت نہیں ہو پا رہی ہے اور ایران سے عالمی سامراجی طاقتوں کی دشمنی کی اہم وجہ بھی یہی ہے. info@shabestan.com بنگلادیش میں روہینگیا کےمسلمان بچوں کی حالت زار http://ur.shabestan.ir/detail/News/69839 خبررساں ایجنسی شبستان: یونیسف نے اپنی رپورٹ میں کہا ہےکہ بنگلادیش کےمہاجرکیمپوں میں روہینگیا کے تقریبا تین لاکھ چالیس ہزارمسلمان بچے سالم غذا، پینےکے صاف پانی اورمیڈیکل کی مناسب سہولیات سےمحروم ہیں۔ info@shabestan.com شامی فوج کو داعش کے ٹھکانوں سےاسرائیلی ساخت کا اسلحہ ملا ہے http://ur.shabestan.ir/detail/News/69838 خبررساں ایجنسی شبستان: شامی فوج کے لشکروں کو دیرالزورکےجنوب مشرق میں واقع المیادین شہر میں موجود دہشتگرد گروہ داعش کے ٹھکانوں سےاسرائیل کا بنایا ہوا اسلحہ ملا ہے۔ info@shabestan.com ہرخاص وعام دشمن کی شناخت ضروری ہے http://ur.shabestan.ir/detail/News/69837 خبررساں ایجنسی شبستان : ایران کےصوبہ مرکزی کے حوزہ ہائےعلمیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمیں ہرعام وخاص دشمن کو پہچاننا چاہیےکیونکہ دشمن اس چیز سےخوفزدہ ہے۔ info@shabestan.com مزاحمتی میڈیا نےموجودہ کامیابیوں میں اہم کردارادا کیا ہے http://ur.shabestan.ir/detail/News/69836 خبررساں ایجنسی شبستان: حزب اللہ لبنان کےسیکرٹری جنرل نےکہا ہےکہ جنگی محاذوں پرمجاہدین کی کامیابیوں میں مزاحمتی میڈیا نے اہم کردارادا کیا ہے۔ info@shabestan.com افغانستان میں امریکی پالیسیاں، شدت پسندی میں اضافےکا باعث بنی ہیں http://ur.shabestan.ir/detail/News/69835 خبررساں ایجنسی شبستان: افغانستان کےسابق صدرنےاس ملک میں امریکی پالیسیوں کا ناکام اورشدت پسندانہ اقدامات میں اضافےکا سبب قراردیا ہے۔ info@shabestan.com آج،اسرائیل کو تسلیم کرنےکی بجائےاس کی تباہی کے بارے میں بات کرنےکا دورہے http://ur.shabestan.ir/detail/News/69834 خبررساں ایجنسی شبستان: تحریک حماس کے سربراہ نےاس مطلب کہ آج صہیونی حکومت کی تباہی کے وقت کو معین کرنےکا دورہے، کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے اس تحریک کومجبورنہیں کرسکتا ہے۔ info@shabestan.com قرآن کریم سے دوری، معاشرے کی تمام کمزوریوں کا سرچشمہ ہے http://ur.shabestan.ir/detail/News/69833 خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ مرکزی کے مساجد سنٹرزکے مرکزی آفس کےانچارج نے کہا ہے کہ قرآن کریم سے دوری معاشرے کی تمام کمزوریوں کا سرچشمہ ہے۔ info@shabestan.com مساجد سنٹرز، دنیا کےسامنےانقلابی جوانوں کو پیش کرتے ہیں http://ur.shabestan.ir/detail/News/69832 خبررساں ایجنسی شبستان :ایران کےصوبہ جنوبی خراسان کےمحکمہ اوقاف وخیراتی امورکے ڈائریکٹرنےکہا ہےکہ مساجد سنٹرز دنیا کے سامنے انقلابی جوانوں کو پیش کرتے ہیں۔ info@shabestan.com اگرامریکہ ایٹمی معاہدے سےنکلا توہم بھی ویسا ہی کریں گے http://ur.shabestan.ir/detail/News/69831 خبررساں ایجنسی شبستان: روس کے صدرنے خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرواشنگٹن نے ایٹمی معاہدے کو توڑا تو ماسکو بھی فوری طورپراس معاہدے سےنکل جائے گا۔ info@shabestan.com بحرین کی ہیومن رائٹس آرگنائزیشنزکا عالمی برادری سے قیدیوں کی نجات کا مطالبہ http://ur.shabestan.ir/detail/News/69830 خبررساں ایجنسی شبستان : بحرین کی کچھ ہیومن رائٹس آرگنائزیشنز نے ریڈ کراس اوراقوام متحدہ کے رپورٹروں سےمطالبہ کیا ہے کہ وہ آل خلیفہ کے سپاہیوں کےحملوں کو روکنے اورقیدیوں کی خطرناک صورتحال کا جائزہ لینےکےلیےاس ملک کی جیلوں کا وزٹ کریں۔ info@shabestan.com مرکزی افریقہ میں مسجد پر حملہ http://ur.shabestan.ir/detail/News/69829 شبستان نیوز : اس ہفتے دنیا کی مساجد ایک طرف تو مرکزی افریقہ میں ایک مسجد اور مسجد الاقصیٰ پر حملے ہوتے دیکھ رہی ہیں، جبکہ دوسری طرف یہ منظر بھی دیکھ رہی ہیں کہ کینیڈا میں ایک مسجد نے اپنے دروازے غیر مسلموں کے لیے کھول دیے ہیں اور ایئرلینڈ کے شہر ڈوبلن کی ایک مسجد اوفلیا میں آنے والے طوفان سے متاثرہ لوگوں کی مدد کر رہی ہے۔ info@shabestan.com قاری قرآن کو چاہیے وہ کہ دل کی گہرائیوں سے آیات کو سمجھے تا کہ اس کی تلاوت تاثیر کی حامل ہو http://ur.shabestan.ir/detail/News/69828 شبستان نیوز : قرآن کریم کے بین الاقوامی قاری نے کہا ہے کہ قرآن کریم کے معجزات میں سے ایک معجزہ اس کی تلاوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ دل اور اس آسمانی دسترخوان کے درمیان ایک مضبوط رابطہ موجود ہے۔ تلاوت کی تاثیر کا کچھ حصہ فن تلاوت سے مربوط ہے۔ البتہ اتنا کافی نہیں ہے بلکہ اس کے لیے ضروری ہے کہ دل و جان کو اس کی تلاوت کے لیے آمادہ کرنے کے فن سے بھی انسان آگاہ ہو۔ info@shabestan.com